• نومبر 29, 2021

آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد اب ایپل آئی کار کا منصوبہ

لندن: ایپل کارپوریشن نے آئی کار بھی متعارف کروانے کی تیاری کر لی ہے جو بجلی سے چلے گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ کار اندازا 2025 تک فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔برطانوی کار لیزنگ کمپنی واناراما نے ایپل آئی کار کا مکمل تھری ڈی ڈیزائن جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کا دعوی ہے کہ یہ ڈیزائن بالکل درست اور حقائق پر مبنی ہے، کار میں ایک خودکار الکوحل میٹر بھی نصب ہو گا جو ڈرائیور کے بیٹھتے ہی اس کے نشے میں ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چلائےگا۔

کار کی ونڈ سکرین سمارٹ فون سکرین کی طرح ہو گی جس پر سامنے کا منظر اور سفر سے متعلق دیگر معلومات دیکھی جا سکیں گی۔ ڈرائیور اپنی سہولت کے مطابق ڈیش بورڈ تبدیل کر سکے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا

Read Next

رومانین گلوکار ایڈرین سینا نے ہنزہ کو جنت قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے