• مئی 24, 2022

آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سفارشات پر آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی۔

ہم نیوز کے مطابق آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔

وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے مشکور ہیں، اس سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔

نہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ تمام آئی ٹی کمپنیوں،فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ مل گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام نے آئی ٹی سیکٹر کو مطلوبہ کاروباری صلاحیت پورا کرنے کا تاریخی موقع دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شفقت محمود کی بیٹی کا سُن کر ساتھی اداکاروں نے کیا رد عمل دیا؟ تارا نے دلچسپ کہانی سنادی

Read Next

Tharra Siasat | Ahmed lateef | A1 Tv | 22 February 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے