• جنوری 28, 2022

آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

لاہور:انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز ستارے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ نکلیں، ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2018 سے 2020 تک کی انکم ٹیکس نادہندہ ہیں، ایف بی آر نے گلوکارہ کو نوٹس جاری کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عوام کے لئے بُری خبر، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی

Read Next

ناظم جوکھیو قتل کیس: 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے