• ستمبر 26, 2021

آئمہ بیگ اور فرحان سعید کی چوری پکڑی گئی

کراچی :فرحان اور آئمہ کا رومینٹک گانا ‘نہ چھیڑ ملنگاں نوں’ ٹیلر سوئفٹ کے 2014 میں ریلیز کئے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق معاملے نے سوشل میڈیا پر اس وقت سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی جب ٹیلرسوئفٹ کے گانے ‘وائلڈیسٹ ڈریم’ کی ڈائریکٹر جوزف نے بھی اس میں حصہ لیا اور طنزیہ ٹویٹ کیا۔

بعد ازاں گانے کے ڈائریکٹرعدنان قاضی نے وضاحت دی کہ گانے میں سٹائلنگ کاپی نہیں بلکہ ٹیلر سوئفٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کی گئی ہے کیونکہ وہ گلوکارہ سے متاثر ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: عید کے بعد بھی مہنگائی برقرار، چینی 110، گھی 240 روپے کلو تک پہنچ گیا

Read Next

وزیر آباد کی مقامی عدالت سے عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے