• جنوری 27, 2023

اوگرا کی پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے، ملک میں بالترتیب 18 اور 37 دنوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے پٹرول و ڈیزل کے ذخائر دستیاب ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پٹرول کے 1 لاکھ 1 ہزار میٹرک ٹن کے حامل بحری جہاز برتھ پر ہیں، مقامی ریفائنریز پٹرولیم مصنوعات کی طلب کو پورا کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

Read Next

حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے: شاہ محمود قریشی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔