• جولائی 6, 2022

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے تیز دھار آلے سے ماں کو قتل کر دیا، باپ شدید زخمی

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر تیز دھار آلے سے ماں کو قتل کر دیا جبکہ باپ شدید زخمی ہو گیا۔

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود 48/D میں بدبخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر تیز دھار آلے سے ماں کو قتل کر دیا جبکہ باپ کا گلہ کاٹ کر شدید زخمی کر دیا، شدید زخمی منیر احمد کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم شاہد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا اورفرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

Read Next

کراچی: لیاقت آباد تین ہٹی ندی میں قائم جھگیوں میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔