• جنوری 28, 2022

اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹریننگ کمپلیکس بند کر دیا

لندن: اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے باعث ٹریننگ کمپلیکس بند کردیا۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچز کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایک کھلاڑی کورونا کا شکار ہوکر آئسولیشن میں چلا گیا ہے جس کے باعث ٹیم کی تمام سرگرمیاں متاثر ہو گئی ہیں۔

کلب انتظامیہ کے مطابق برینٹ فورڈسے آج ہونے والے مقابلے کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورنگی میں زہریلی مٹھائی کھانے سے بچہ جاں بحق،خاتون سمیت 4 افراد کی حالت غیر

Read Next

فیصل آباد: کھادوں کی قلت اور بڑھتی قیمتوں سے کاشتکار شدید پریشانی کا شکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے