• اکتوبر 22, 2021

اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے

راولپنڈی: پاکستان کے اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سلطان محمد خان مینگل 103برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) سلطان محمد خان کی عمر 103سال تھی جبکہ وہ زبردست سولجر،مہم جو اور کوہ پیما تھے۔

سلطان محمدخان مینگل نومبر 1918کو پیدا ہوئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 31 افراد انتقال کر گئے

Read Next

اداکار عمرشریف کی طبیعت بگڑ گئی، بیرون ملک روانگی موخر، 48 گھنٹے اہم قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے