• جولائی 6, 2022

اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

برلن: اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے، اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے سبکدوش ہونے والی انگیلا مرکل کو گلدستہ پیش کر کے انہیں رخصت کر دیا۔ تریسٹھ سالہ شولز مرکل کی حکومت میں بطور وائس چانسلر اور وزیر خزانہ خدمات انجام دے چکے ہیں۔

جرمنی کی نئی مخلوط حکومت یورپی اتحاد کی حامی ہے اور ماحول دوست سرمایہ کاری میں اضافہ چاہتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کا سرکاری افسران کی کارکردگی جائزہ رپورٹس میں تاخیر کا نوٹس

Read Next

ڈھاکا ٹیسٹ:بنگلا دیش کو اننگز اور 8رنز سے شکست،پاکستان کا سیریز میں وائٹ واش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔