• ستمبر 23, 2021

انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

آکلینڈ: سابق انگلش کپتان ٹیڈ ڈیکسٹر ضعیف العمری کی بیماریوں میں مبتلا رہنے کے بعد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

 رپورٹ کے مطابق انہوں نے 1958ء میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ کیریئر شروع کرنے کے بعد 62 ٹیسٹ میں 4502رنز بنائے اور 66وکٹیں حاصل کیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

Read Next

افغانستان میں بھارت کی تاریخی انٹیلی جنس ناکامی :سابق جنرل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے