• دسمبر 8, 2021

انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،درجنوں افراد ہلاک

لندن: انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آیا جس سے درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن ربڑ کی چھوٹی کشتی میں برطانیہ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ فرانسیسی ساحل کے قریب کشتی کو حادثہ پیش آیا۔

جائے حادثہ سے 24لاشیں برآمد ہوچکی ہیں جبکہ ریسکیو اہلکار 26افراد کو زندہ بچانے میں کامیاب رہے جبکہ کشتی میں متعدد خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکہ: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان قصور وار قرار

Read Next

قومی ٹیم سے ریٹائر ہونیوالے محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے