• اگست 2, 2021

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل

لاہور: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مابق  قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اب 17 اپریل کو لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہو گی۔ دورے کے لیے حتمی 17 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

محدود طرز کی کرکٹ کے ابتدائی 3 میچز سلہٹ اور آخری دو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں ٹیموں میں واحد 4 روزہ میچ 23 اپریل سے سلہٹ میں شروع ہو گا۔

 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے قومی انڈر 19 اسکواڈ کی ڈھاکہ روانگی میں تاخیر ہوئی. قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اب 10 مئی کو وطن واپس پہنچے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شدید متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

Read Next

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے