• دسمبر 7, 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 1 روپے 12 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1روپے 12پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 1روپے 12پیسے اضافے سے174روپے 5پیسے پر پہنچ گیا،رواں ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 4پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی آج ڈالر مہنگا ہوا، لین دین کے دوران امریکی کرنسی  1روپے 20 پیسے اضافے سے   176 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوئی۔ رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 50پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 171 روپے 63 پیسے سے بڑھ کر 172 روپے 93 پیسے ہو گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی، چوبیس گھنٹے میں 637 نئے مریض رجسٹرڈ

Read Next

موٹروے سروس ایریاز پر مہنگائی کا طوفان، مسافروں کو دونوں ہاتھ لوٹا جانے لگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے