
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں اضافہ، 39 پیسے مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 39 پیسے اضافے سے 178 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کمی دیکھی گئی اور 100انڈیکس 43 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 178 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافے سے 180 روپے میں فروخت ہوا تھا۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news 92 News Hd 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live today