• اکتوبر 19, 2021

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہونے پر 168 روپے 35 پیسے میں فروخت ہوا۔ گذشتہ روز بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 168 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے ہو گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جولائی، اگست میں مشینری کی درآمد 40 فیصد بڑھ گئی

Read Next

لاہور: شادی نہ ہونے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے نے دوست کی جان لے لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے