
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر مزید مہنگا، پاکستانی روپے کے مقابلے 177 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گذشتہ روز بھی ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد 177 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔
0 Reviews