• مئی 24, 2022

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کی رکنیت معطل کردی

لندن:  انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی روس کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی، یوکرینی کھلاڑی سویٹولینا نے روسی حریف پوٹا پوا کے خلاف مشروط شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی۔

یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی سزا میں اضافہ ہونے لگا، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلاروس کی ٹینس رکنیت معطل کر دی گئی، ساتھ ہی دونوں ملکوں میں کسی بھی ٹینس ایونٹ کے انعقاد پر پابندی لگا دی۔

دوسری جانب یوکرینی کھلاڑی سویٹولینا نے روسی حریف پوٹا پوا کے خلاف نیوٹرل فلیگ میں کھیلنے کی شرط پر میچ کی رضامندی ظاہر کر دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، تیل کمپنیاں پریشان، تحفظات کا اظہار کر دیا

Read Next

Weather Update Today | Pakistan Weather | 02 March 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے