• جنوری 21, 2022

انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسےمہنگا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر کاروپے کے مقابلے 12 پیسے اضافے سے 178 روپے پر لین دین ہوا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 43 ہزار 963 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت کا جنگی جنون، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ

Read Next

منی لانڈرنگ: نورا فتیحی، جیکولین کا کروڑوں کے تحائف کی وصولی کا اعتراف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے