• دسمبر 8, 2021

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی بڑی کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک ہفتے بعد ایک روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر ایک روپے کی گراوٹ کے بعد انٹر بینک میں 174روپے 73 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور میں سبزیاں مزید مہنگی، ٹماٹر 140 کے ریٹ پر فروخت، دالیں، آٹا بھی عوامی رسائی سے باہر

Read Next

عدنان جیلانی ہدایت کار فیصل بخاری کی صلاحیتوں کے معترف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے