• دسمبر 8, 2021

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر، 176 روپے 40 پیسے پر فروخت

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 42 پیسے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 176 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ 12 نومبر کو ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی بلندسطح پر گیا تھا۔

گذشتہ روز ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 پیسے کمی کے ساتھ 175 روپے 4 پیسے سے کم ہو کر 174 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 26 November 2021 | A1 TV

Read Next

ڈسکہ الیکشن چوری: شہباز شریف کا ملوث افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے