• ستمبر 26, 2021

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 62 پیسے مہنگا

کراچی:  ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 62 پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں اضافے پر 163 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گذشتہ ہفتے کے اختتام پر بھی ڈالر کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ انٹربینک میں 54 پیسے مہنگا ہونے پر امریکی کرنسی 162 روپے کی حد عبور کر گئی تھی اور قدر 162 روپے 43 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

محمد حفیظ بیٹنگ کے شعبے میں مزید بہتری کے خواہاں

Read Next

عمران خان کو پیپلزپارٹی یا ن لیگ سےکوئی خطرہ نہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے