• جنوری 21, 2022

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 34 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 34 پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی 34 پیسے اضافے سے 175 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور، لاہور اے ،یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا:ثانیہ مرزا

Read Next

جنوبی پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں نے کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کر دیا، کاشتکار خوار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے