• جولائی 30, 2021

انور مقصود نے ڈرامے نہ لکھنے کی وجہ بتا دی

کراچی:  لیجنڈری ڈرامہ ساز، مزاح نگار اور مصنف انور مقصود طویل عرصے سے ڈراما نگاری سے دور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انور مقصود آج کل کے ٹی وی ڈراموں کیلئے خود کو فٹ نہیں سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حالیہ دور میں جس طرح کے ڈرامے لکھے اور چلائے جا رہے ہیں، ایسے ڈراموں کیلئے وہ فٹ نہیں ہیں اور ان کی جگہ نہیں بنتی، جس وجہ سے وہ خود ڈراموں سے دور ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا اپنا خیال ہے کہ آج کل کے پاکستانی ڈراموں کو ڈرامہ کہا ہی نہیں جا سکتا، آج کے دور میں ڈائجسٹ میں کہانیاں لکھنے والے لکھاری 3 دن میں 20 ڈرامے بھی لکھ سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بڑی عید کا چاند نظر آتے ہی منافع خورسرگرم، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

Read Next

گوجرانوالہ میں چار سالہ بچے کی لاش ملنے کا معاملہ، ملزم گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے