• نومبر 24, 2020

انجری کی وجہ سے 15 ماہ مشکل ثابت ہوئے: حسن علی

کراچی: پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نے انجری سے نجات حاصل کرلی۔ میڈیا  رپورٹ کے مطابق کمر کی انجری کے سبب کرکٹ سے دور رہنے والے حسن علی نے کہا کہ تکلیف کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ کا دورانیہ میرے لئے بہت مشکلات کا سبب بنا، انجری سے نجات حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا پڑی لیکن بدقسمتی سے ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوا جس کی وجہ سے مسائل مزید بڑھ گئے۔ حسن علی نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں واپس آنے کے لئے بھرپور محنت کی ہے اور اب مکمل فٹ ہوں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی، امریکا اور انڈیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے

Read Next

فٹبال چیمپئنز لیگ، محمد صلاح کی اسٹائلش پنلٹی سے لیورپول نے دو صفر سے فتح سمیٹ لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے