• اپریل 11, 2021

امید ہے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم: فواد چودھری

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس عرصے میں نئی لیڈرشپ تلاش کرے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنا ہوں گے جو 2 برسوں میں اختتام تک پہنچیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان، استعفوں پر پیپلزپارٹی اپنا فیصلہ دے چکی: شاہ محمود

Read Next

نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدوں، امنگوں اور خوشیوں کی نوید لیے طلوع ہوگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے