• اکتوبر 26, 2020

امن کا دشمن بھارت باز نہ آیا،لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی جاری

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر پھر جارحیت کردی،دیوا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2 سپاہی شہید

آئی ایس پی آر کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 29 سالہ سپاہی نورالحسن اور 25 سالہ وسیم جام شہادت نوش کرگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جوابی کارروائی میں دشمن کی پوسٹوں کو تباہ کردیا،دوسری طرف بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاع ہے۔رواں برس بھارت کی جانب سے 2333 بار ایل او سی کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سربین اسٹار نواک جوکووچ اٹالین اوپن کے فاتح

Read Next

قبر میں جانے بعد بھی کرپشن ثابت ہوجائے تو نکال کر پول پر لٹکا دینا،میاں شہباز شریف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے