• جولائی 31, 2021

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈ ٹریفک حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل

لاس اینجلس: امریکی گالفر ٹائیگر ووڈ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کے بعد ایک شخص نے ایمرجنسی کو کال کی، ریسکیو کارکن پہنچے تو ٹائیگر ووڈ کو ہوش آیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت بہت سارے مداحوں نے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شاہنواز دھانی کی باؤلنگ کے چرچے: کھیتی باڑی سے لیکر فاسٹ باؤلر بننے کی منزل حیران کن

Read Next

آئٹم نمبر پاکستان جیسے مسلم ملک کیلئے نہیں بنا: اریبہ حبیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے