• دسمبر 8, 2021

امریکی ڈالر کو تیسرے روز زور کا جھٹکا، 69 پیسے گر گیا

کراچی: امریکی ڈالر کو مسلسل تیسرے روز روپے کے مقابلے زور کا جھٹکا، 69 پیسے گر گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 69 پیسے کمی سے 174 روپے 20 پیسے ہو گئی، یاد رہے کہ تین روز کے دوران ڈالر ایک روپے 53 پیسے سستا ہوا ہے۔ سات نومبر کو ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی بلندترین سطح پر تھا۔

گذشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہوا اور قیمت 175 روپے 29 پیسے سے کم ہوکر 174 روپے 89 پیسے ہو گئی تھی۔ اس سے ایک روز قبل ڈالر کی قیمت 44 پیسے گری تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ای وی ایم کے ذریعے صاف شفاف انتخابات کی بنیاد رکھی جائے گی: فرخ حبیب

Read Next

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے اچانک بڑی تبدیلی کردی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے