• ستمبر 18, 2021

امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا

دلی:  امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پہلے دورہ بھارت کے دوران مودی حکومت کو جمہوریت کو کمزور بنانے سے بھی خبردار کیا، بلنکن نے بھارتی سول سائٹی رہنماؤں پر زور دیا کہ مودی حکومت پر انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے دباؤ ڈالیں۔

جرمن میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے مسلم آبادی کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھا ہوا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شکیرا کے بچوں پر ماں کا میوزک سننے پر پابندی

Read Next

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے