• ستمبر 20, 2021

امریکی نغمہ نگار باب ڈیلن پر نصف صدی کے بعد زیادتی کا مقدمہ

لاس اینجلس: گیت نگار و موسیقار 80 سالہ باب ڈیلن پر ایک نامعلوم خاتون نے نصف صدی قبل ریپ اور جنسی استحصال کا نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کی سپریم کورٹ میں خاتون نے اپنا نام صرف جے سی ظاہر کرتے ہوئے باب ڈیلن پر 1965 میں ریپ، جنسی استحصال اور نشہ دینے کا سول مقدمہ دائر کیا جبکہ باب ڈیلن نے تمام الزامات کو مسترد کردیاہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

راولا کوٹ رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ جیت لی

Read Next

کراچی میں کاروکاری کی وارداتوں کیخلاف مقدمات درج، ملزمان گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے