• جون 24, 2021

امریکی نائب صدر کے طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ

واشنگٹن:امریکی نائب صدر کملا ہیرس گوئٹے مالا اور میکسیکو کے پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوئیں تو ان کے طیارے کو اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد ہی فنی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ نائب صدر کیلئے مخصوص طیارے نے جیسے ہی گوئٹے مالا کیلئے اڑان بھری تو چند منٹ بعد گیئر میں سے عجیب قسم کی آوازیں آئیں جس پر طیارے کو فوری طور پر قریبی ایئر بیس پر لینڈ کروایا گیا۔

طیارے سے اترتے ہی نائب صدر نے کہاکہ میں بالکل خیریت سے ہوں،دوران پرواز خرابی پرہم نے دعا ئیں کیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم نے مافیا کی سہولت کاری کر کے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا: مریم اورنگزیب

Read Next

وزیراعظم نے کم لاگت گھروں کی درخواست وصولی کیلئےموبائل یونٹ کا افتتاح کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے