• نومبر 25, 2020

امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں

واشنگٹن:دو امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں، صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔  امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین پھر منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن بن گئیں۔ الہان عمر صومالوی نژاد امریکی ہیں جبکہ راشدہ طلیب کے والدین کا تعلق فلسطین سے تھا، دونوں مسلم خواتین پہلے بھی کانگریس کی ممبر تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہم بڑی جیت منانے کیلئے تیا رہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

Read Next

امریکی انتخابات: جوبائیڈن 238 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ ٹرمپ 213 الیکٹورل ووٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے