• مئی 24, 2022

امریکی ماہر نے جاسوسی کیلئے روبوٹک ٹڈا تیار کر لیا

پیٹس برگ: (روزنامہ دنیا) امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا شاندار روبوٹک ٹڈا تیار کیا ہے جس پر کسی کو شک بھی نہیں ہو گا اور اسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹس برگ یونیورسٹی کے انجینئرز کیڑے نما روبوٹ بنانے میں مہارت رکھتے ہیں جو مشکل مقامات پر پہنچنے اور وہاں نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اسی یونیورسٹی کے طالب علموں نے اساتذہ کی زیر نگرانی 10 ملی میٹر چوڑا مشینی ٹڈا تیار کیا ہےجو بجلی سے چارج ہوتا ہے، اس کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت سارے اہم کاموں کیلئے استعمال کی جا سکے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی بچپن کی یادیں شیئر کردیں

Read Next

مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے