• جنوری 16, 2021

امریکی قانون سازوں نے 900 ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن: امریکی قانون سازوں نے 900 ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج پر اتفاق کر لیا، رواں ماہ کوویڈ 19 کے ضمن میں دیئے جانے والے امدادی پروگرام ختم ہو رہے تھے۔

امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کی منظوری کے بعد اسے قانونی شکل دینے کے لیے صدر ٹرمپ کے دستخط کی ضرورت ہو گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانیہ: کورونا کی نئی قسم سے خوف وہراس، لندن سے نکلنے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں

Read Next

نیپالی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، عام انتخابات اگلے برس ہونگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے