• اپریل 18, 2021

امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی: وزارت دفاع رپورٹ

نیویارک: امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی، وزارت دفاع کی رپورٹ میں چشم کشا حقائق سامنے آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں امریکی فوج کے اندر شدت پسندوں اور سفید فام نسل پرستوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق نسل پرست فوجی اہلکار مقامی شدت پسند تنظیموں سے بھی منسلک ہیں اور کسی بھی وقت سنگین قدم اٹھا سکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ کیپیٹل بلڈنگ پر حملہ کرنے والوں میں بھی متعدد سابق فوجی اہلکار شامل تھے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘پرویز الٰہی کی ذاتی کاوشوں سے پنجاب میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے

Read Next

میانمر میں فوج کے حامیوں کا مظاہرین پر دھاوا، پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے