• اکتوبر 19, 2021

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ،تائیوان کے معاملے پر بحث

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے رابط کیا جس میں تائیوان کا معاملہ زیر بحث آیا۔

وائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کا معاملہ اٹھایا ہے جبکہ بیجنگ اور واشنگٹن نے تائیوان معاہدے پر کاربند رہنے پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ تائیوان نے چین پر ایک ہی دن میں 56 بار فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

’ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان دنیا میں سب سے آگے‘

Read Next

یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی ،اٹلی اعزاز کا دفاع کریگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے