• جون 22, 2021

امریکی صدر نے خاتون اول کی سالگرہ ان کے ہمراہ پارک میں سائیکلنگ کرکے منائی

واشنگٹن: امریکی صدر نے خاتون اول جل بائیڈن کی سالگرہ منانے کا انوکھا انداز اپنایا، پارک میں اہلیہ کے ساتھ سائیکلنگ کی۔

امریکی صدر جوبائیڈن ریاست ڈیلاوئیر کے پارک میں اہلیہ کے ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے نظر آئے، دیکھنے والوں نے خاتون اول کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر حفاظتی دستہ بھی ان کے ہمراہ تھا۔

صدر جوبائیڈن آج کل چھٹیاں منانے کے لیے ریاست ڈیلاوئیر کے ساحلی علاقے میں ہیں، آئندہ ہفتے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچیں گے، وہ 16 جون کو جنیوا میں روسی صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس سے مزید 83 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1893 نئے مریض

Read Next

پنجاب بھر میں اسکولز کھولنے کا مراسلہ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے