• اکتوبر 16, 2021

امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دے دی، امریکا نے معیشت پر قرضوں کی حد میں 480 ارب ڈالر کا اضافہ کردیا۔

امریکی ایوان ِنمائندگان میں بحث کے بعد بل کے حق میں 219 اور مخالفت میں 206 ووٹ آئے، قرضوں کی حد بڑھنے سے امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ 3 دسمبر تک ٹل گیا۔

ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد بل اب دستخط کے لیے صدر بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے امریکی سینیٹ نے بھی مذکورہ بل کو منظور کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

Read Next

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے