• جون 24, 2021

امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کیلئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ٹیکنالوجی اور صنعتی میدان میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا۔

بل کے حق میں 68 اور مخالفت میں 32 ووٹ آئے۔ تحقیق کو مزید بڑھانے کے لیے اضافی 50 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد بل صدر کی منظوری کے لئے بھیجا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان سپر لیگ 6 میلے کا آج سے آغاز، شیخ زید اسٹیڈیم میزبانی کیلئے تیار

Read Next

ملتان: یو ٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور گھی نایاب، شہری بازار سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے