• جون 14, 2021

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی وفاقی جج زاہد قریشی کی تعیناتی کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی وفاقی جج زاہد قریشی کی تعیناتی کی منظوری دے دی، ان کے حق میں 81 اور مخالفت میں 16 ووٹ آئے۔

پاکستانی نژاد جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکی وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، ان کی بطور وفاقی جج نامزدگی وائٹ ہاؤس کی طرف سے کی گئی تھی، وہ اس سے پہلے مجسٹریٹ جج کے طور پر کام کرتے رہے ہیں، زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب

Read Next

بجٹ کا حجم 8ہزار 487 ارب روپے ہو گا: وفاقی وزیر شوکت ترین

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے