• جولائی 28, 2021

امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژاد لینا خان کی بطور چیئرویمن فیڈرل ٹریڈ کمیشن منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی لینا خان کی بطور چیئرویمن فیڈرل ٹریڈ کمیشن منظوری دے دی۔

امریکی سینیٹ میں ان کی تعیناتی کی منظوری کے حق میں 69 اور مخالفت میں 28 ووٹ پڑے۔ صدر جو بائیڈن نے انہیں اس عہدے کے لیے مارچ میں نامزد کیا تھا۔ لینا خان کمشنر کی حیثیت سے سیلیکون ویلی میں تجارتی ضوابط پر نظر رکھیں گی۔

لینا خان لندن میں پیدا ہوئیں اور 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہو گئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں: ملیکہ بخاری

Read Next

A1 Tv Headlines 12 PM | 16th June 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے