• ستمبر 18, 2021

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا

واشنگٹن:  امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا۔

امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے انفراسٹرکچر کے بل کے حق میں 67 اور مخالفت میں 32 ووٹ ڈالے گئے۔ تمام 48 ڈیموکریٹس، 2 آزاد اور 17 ریپبلکنز نے بل کے حق میں ووٹ دیا۔

یہ رقم سڑکوں ، پاور سیکٹر ، ریلویز، براڈبینڈ، پینے کے پانی، ماحولیات اور ائیرپورٹس پر خرچ کی جائے گی۔ امریکی سینیٹرز نے اسے سنگ میل قرار دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آڑے ہاتھوں لیا

Read Next

‘ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائیگا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے