• دسمبر 5, 2021

امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا تیل کے محفوظ ذخائر کے استعمال سے قیمتوں میں کمی لاسکتا ہے، امریکی حکومت کے سینیٹر چک شومر نے بائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

چک شومر نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ تیل کے محفوظ ذخائرکا استعمال شروع کرے، ان کا مزید کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے فوری ریلیف کی ضرورت ہے۔

امریکا نے تیل کے اسٹریجک ذخائر ٹیکساس اور لوزیانا میں بنا رکھے ہیں، محفوظ ذخائر تیل کی قیمتوں کو نارمل سطح پر لاسکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گلاسگو میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر 200 ممالک کے درمیان معاہدہ، سماجی کارکنوں کا احتجاج

Read Next

‘مین آف دی ٹورنامنٹ بابر اعظم کا بنتا تھا’ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے