• ستمبر 23, 2021

امریکی ریاست پنسلوینیا میں طوفان سے تباہی، متعدد افراد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

واشنگٹن:  امریکی ریاست پنسلوینیا کے مشرقی علاقے طوفان کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

ریاست پنسلوینیا کے مختلف علاقوں میں طوفان نے تباہی مچا دی، کئی عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں، مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ریاستی حکام نے ہیلی کاپٹر سے صورت حال کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات نے ریاست پنسلوینیا اور نیو جرسی میں سیلاب کی بھی وارننگ جاری کی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برازیل کے مختلف علاقوں میں برف باری، شہری لطف اندوز ہوتے رہے

Read Next

ماورا حسین پولیس کی خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پرامید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے