• ستمبر 19, 2021

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری

نیویارک:  امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا میں زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی، متاثرہ علاقے میں دو بار آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 اور 5.6 تھی۔

امریکی حکومت نے جزیزہ نما علاقے میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی ہیں۔ زلزلے کا مرکز ریاست الاسکا کا جنوب مشرقی علاقہ تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

Read Next

اداکارہ شرلین چوپڑا کا راج کندرا پر جنسی زیادتی کا الزام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے