• ستمبر 19, 2021

امریکی حکام کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت

واشنگٹن: امریکی حکام نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی وجہ سے ویکسین لگوانے والوں کو بھی ماسک پہننے کی ہدایت کر دی، ویکسین لگوانے والے بھی ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔

ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کی ایک خطرناک قسم سے نمٹنے کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکی طبی حکام نے ہدایت کی ہے کہ ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔

ادھر وائٹ ہاؤس ترجمان جین ساکی نے بھی کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو صدر بائیڈن اور انکی ٹیم ماسک کا استعمال کرے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

Read Next

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے