• جنوری 17, 2022

امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم” اینکانٹو” کا قبضہ، 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کما لئے

نیویارک: امریکی باکس آفس پر کولمبیا کا جادو چھا گیا، اینی میٹڈ فلم” اینکانٹو” نے دو کروڑ سترلاکھ ڈالرز کما کررواں ہفتے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

امریکی سینما گھروں پر کولمبیا کے سحر کا راج، روایتی جادوئی کہانی سے جڑی اینی میٹڈ فلم اینکانٹو Encanto مزید دوکروڑ ستر لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر سرفہرست رہی۔

ویک اینڈ پر دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی کمائی کےساتھ دوسری کامیاب فلم گھوسٹ بسٹرر، آفٹر لائف Ghostbusters: Afterlife رہی جس کی کہانی بھی بھوت پریت کے قصبے کی ہے جہاں خزانہ چھپا ہوا ہے۔ ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کما کر فلم ہاؤس آف گوچی House of Gucci تیسرے نمبر پررہی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مبینہ آڈیو کی تحقیقات: درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں ؟ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

Read Next

اپنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے: لیڈی گاگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے