• اپریل 18, 2021

امریکی ایوان نمائندگان نے 1.9 ٹریلین ڈالرز کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

نیو یارک: جوبائیڈن سرکار نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، امریکی ایوان نمائندگان نے 1.9 ٹریلین ڈالرز کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا۔ امریکی ایوان نمائندگا ن میں بل کو 219 میں سے 212 کے جماعتی ووٹوں کے ذریعہ منظور کرکے سینیٹ میں بھیج دیا گیا جہاں ڈیموکریٹس قانون سازی کی تدبیریں بنا رہے ہیں تاکہ وہ اسے ریپبلکن کی حمایت کے بغیر منظور کراسکیں۔کورونا امدادی بل کوبائیڈن حکومت کی پہلی بڑی قانون سازی قراردیاجارہاہے ۔برطانیہ نے مزید چھ عسکری قائدین پر پابندی عائد کر دی جبکہ ورلڈ بینک نے میانمر میں جاری منصوبوں کے لیے فنڈ کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میانمر میں فوج کے حامیوں کا مظاہرین پر دھاوا، پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی

Read Next

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے