• جولائی 30, 2021

امریکہ میں ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے الرٹ جاری، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

واشنگٹن:  امریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد کئی ریاستوں میں لوگوں کو ہیٹ وویو سے بچنے کے لیے خبردار کیا گیا ہے، گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کیلیفورنیا کے علاقے ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ شدید گرمی کے باعث لاس ویگاس ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

گرم اور خشک ہوا کی وجہ سے نیویڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں مشکلات سامنا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس کا زور برقرار، مزید 15 زندگیاں نگل گیا، 1808 مریضوں کا اضافہ

Read Next

افغانستان کے 26 صوبوں میں حکومتی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے