• مئی 26, 2022

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

واشنگٹن: امریکی ریاست منی سوٹا میں سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔

پانچ سو کے قریب افراد نے گورنمنٹ پلازہ کے سامنے شدید نعرے بازی کی، تین روز قبل امریکی پولیس نے 22 سالہ شخص کو اس کے گھر میں گولی مار دی تھی۔

پولیس نے موقف اپنایا کہ مقتول کے گھر میں تحقیقات کی غرض سے داخل ہوئے مگر اس نے پولیس پر پسٹل تھام لی، اہلکاروں نے اپنے دفاع کے لئے اس پر فائرنگ کر ڈالی۔

Read Previous

کوئٹہ: ہزار گنجی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، بچی جاں بحق

Read Next

پی ایس ایل سیون میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں جوڑ پڑے گا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔